5 ستمبر، 2016، 11:56 PM

ایران اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات بحال /بعیدی نژاد نژاد برطانیہ میں ایران کے نئے سفیر مقرر

ایران اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات بحال /بعیدی نژاد نژاد برطانیہ میں ایران کے نئے سفیر مقرر

اسلامی جمہوریہ ایران اور برطانیہ نے پانچ سال کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرلئے ہیں بعیدی نژاد برطانیہ میں ایران کے نئے سفیر مقررہوگئے ہیں جبکہ ایران میں برطانیہ کے نئۓ سفیر نے اپنے سفارتی اسناد ایرانی وزير خارجہ کو پیش کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور برطانیہ نے پانچ سال کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرلئے ہیں بعیدی نژاد برطانیہ میں ایران کے نئے سفیر مقررہوگئے ہیں جبکہ ایران میں برطانیہ کے نئۓ سفیر نے اپنے سفارتی اسناد ایرانی وزير خارجہ کو پیش کئے ہیں۔ ایک ایرانی سفارتکار کے مطابق دونوں ممالک کے سفارتخانے ایک سال سے سفارتی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں البتہ سفیروں کا تقرر دونوں ممالک میں ایک ہی دن عمل میں آیا ہے۔

News ID 1866714

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha